مریم نواز کی عمران خان پر لفظی گولا باری
مریم نواز کی جانب سے پاکستان کے موجودہ پرائم منسٹر عمران خان پر ایک دفع پھر شدید تنقید کی گئی ہے۔۔۔۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے نااہل لوگ 22کروڑ عوام کی زندگیوں سے کھیلنا جانتے ہیں اس کے علاوہ اس حکومت کے پاس دینے کو کچھ نہیں۔۔۔
مریم نواز کی جانب سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار پر بھی شدید تنقید کی گئی۔۔
مزید ان کا کہنا ہےکہ لانگ مارچ کو ناکام بنانے کیلئے حکومت نے باڈی الیکشن کرانے کا بہانہ بنا رکھا ہے۔۔۔ 26 مارچ کو ملک گیر لانگ مارچ کے قافلے نکالے جائیں گے اور اس جمہوری عمل کے خلاف ہر قسم کی سازش کو ناکام بنایا جائے گا۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment