Posts

Showing posts from April, 2021

Elections in Pakistan

Image
 On Thursday dated 29/04/2021 there  was another day in the history of  Pakistan that By-elections have been  held in Karachi NA-249. PPP emerged  as victorian party in that By-elections.. As it became the tradition in Pakistan that every party blame the other of  typical word "Dhandali" that is rigging.. So, like same tradition all parties accused each other that the other one has done rigging on 29/04/2021. It seems that elections have became  just a fraud to make fool to voters..  Before elections every party claims  that their party will win and their  party is honest and will work for public But the results are totally opposite of  all their claims..Actually, they are just  making fools to their voters, no party is  honest, no party is devoted to the  public..they are just gaining their  pursuits by using public. All have charm for "Seat".. All just want  to relish themselves by using public  taxes...

وزیر اور بادشاہ پاکستان میں۔۔ Ministers and King in Pakistan

Image
 کل میرے بابا جی پرانے زمانے کی کہانی سنا رہے تھے۔۔ میں نے کافی دلچسپی سے سنی اور سوچنے پر مجبور ہو گئ۔۔ وہ بتاتے ہیں کہ پرانے زمانے میں ایک بادشاہ اور وزیر رہتے تھے۔۔۔  ایک دن بادشاہ کو گیدڑوں کے چلانے کی آ وازیں آ ئیں۔۔ بادشاہ نے وزیر سے پوچھا یہ کیوں چلا رہے ہیں؟ وزیر نے بڑی ہوشیاری سے جواب دیا کہ بادشاہ سلامت یہ بھوک کی وجہ سے چلا رہے ہیں۔۔۔ بادشاہ نے وزیر کو حکم دیا کہ ان کو فوراً کھانے کو کچھ دیا جائے۔۔ وزیر نے تمام کھانا اپنے اقربا میں تقسیم کر دیا اور بادشاہ کو کھانا تقسیم کر دینے کی رپورٹ پیش کی اور بادشاہ خوش ہو گیا۔۔۔ اگلے دن پھر گیدڑوں کی چلانے کی آواز آئی اور بادشاہ نے وزیر سے کہا گیدڑ تو آج پھر چلا رہے ہیں۔۔ وزیر نے عرض کی بادشاہ سلامت انھیں سردی لگی ہوئی ہے۔۔ بادشاہ نے بغیر سوچے سمجھے حکم جاری کیا کہ گیدڑوں کیلئے بستر کا انتظام کیا جائے۔۔۔وزیر نے فوری حکم مانا اور بستر کے کر اپنے اقربا میں تقسیم کر دیے۔۔۔ بادشاہ کو تیسرے دن پھر گیدڑوں کی چلانے کی آواز آئی تو وزیر سے کہا آج پھر آواز آ رہی ہے۔۔ وزیر نے کہا بادشاہ سلامت میں خبر لے کر آ تا ہوں۔۔۔ تھوڑی دیر بعد وزیر ...