Posts

Showing posts from January, 2021

عابدہ ھیسن کا نواز شریف ر اسامہ بن لادن کے بارے میں انکشاف

Image
 عابدہ حسین پاکستان کی سابقہ سفیر یو نایٹڈ سٹیٹ پاکستان سابقہ سفیر عابدہ حسین سابقہ سفیر کا پرائیوٹ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسامہ بن لادن نواز شریف کو مالی طور  دیپر فنڈنگ ۔۔۔کرتا تھا  انھوں نے مذید کہا کہ ایک وقت میں اسامہ بن لادن تمام عوام اور امریکہ کا بھی دلپسند سمجھا جاتا تھا۔۔ لیکن بعد میں اسامہ بن لادن کو وہ پزیرائی حاصل نہ رھی۔۔ انکا کہنا تھا کہ غلام اسحاق خان کی جانب سے انھیں یہ ہدایات جاری کی جاتی تھی کہ وہ امریکہ والوں کو باتوں میں الجھائے دکھے تاکہ پاکستان اٹھارہ ماہ میں نیوکلیئر پروگرام پاکستان جلد ہاصل کر لے۔۔۔ انکا کہنا تھا کہ انہوں نے اسہاق خان صدر پاکستان سے رابطء رکھنے کے لیے اٹھارہ ماہ میں پانچ دورے کیے تاکہ صورت حال سے آگاہی حاصل کرتی رہیں۔۔۔۔۔۔۔ سابقہ سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 1983میں پروگرام ضیاء الحق کےدور میں شروع کیا اور1992 میں پروگرام مکمل ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عمران خان کا عوام سے ٹیلی فونک رابطء

Image
Prime Minister Imran Khan's spokes person has tweeted that Imran Khan will be online with his public  on 31-1-2021 at 4'o clock PM.. It's a great opportunity for mess that they can communicate with PM online and they can discuss their problems with him... 0519210809  عوام اس فون نمبر پر رابطء کر کے اپنے مسائل وزیراعظم سے زیر بحث لا سکتے ہیں